Thursday, 25 April 2024, 09:13:28 am
تجزیہ کاروں کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بند کرانےکیلئےجارحانہ سفارتکاری پرزور
November 22, 2019

تجزیہ کاروں نے تجویزپیش کی ہے کہ پاکستان کومقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم بند کرانے کیلئے جارحانہ سفارتکاری کی پالیسی اختیار کرنی چاہیے تاکہ بھارت پراس سلسلے میں دبائوڈالاجاسکے۔

انہوں نے ریڈیو پاکستان کے خبروں اورحالات حاضرہ چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بھارت میں بی جے پی کی زیرقیادت حکومت میں اقلیتیں محفوظ نہیں ہیں۔

انہوں نے کہاکہ عالمی طاقتوں نے اپنے اقتصادی مفادات کی خاطرمقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشت گردی پرمجرمانہ خاموشی اختیارکررکھی ہے۔

تجزیہ کاروں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کشمیری عوام کے حقوق کے علمبرداربن کرابھرے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.