غلام اسحق خان انسٹیٹیوٹ صوابی کے ٹیک سٹارٹ اپ نے ایک بین الاقوامی مقابلے میں دس بہترین جدید نظاموں میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق عالمی مقابلے لائیو وائر کی پائیدار مستقبل کی کیٹیگری کے تحت پاکستانی سٹارٹ اپ نے جسے Greenovation بھی کہتے ہیں دس ہزار ڈالر کا نقد انعام بھی جیتا۔