Thursday, 25 April 2024, 01:38:42 am
ٹیوٹا30 سےزائدکمپنیوں کوملبوسات کی تیاری کے کورسزکی تربیت فراہم کررہاہے:عرفان قیصر
December 01, 2017

فنی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے ادارے کے چیئرمین عرفان قیصر شیخ نے کہا ہے کہ ادارہ سرکاری اور نجی شعبے کے اشتراک سے صنعتی ضروریات کی تکمیل کے لئے تیس سے زائد کمپنیوں کو ملبوسات کی تیاری کے کورسز کی تربیت فراہم کررہا ہے۔یہ بات انہوں نے بدھ کے روز لاہور میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایک وفدسے باتیں کرتے ہوئے کہی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.