Friday, 29 March 2024, 10:32:09 am
وزیراعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات،انتظامی ، سیاسی امور پرتبادلہ خیال
October 22, 2021

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیراعظم عمران خان سے جمعہ کو لاہور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کے انتظامی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے ہیں وزیراعظم پنجاب کے مختلف انتظامی اور ترقیاتی امور پر مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.