Wednesday, 17 April 2024, 01:30:07 am
حزب اختلاف مہنگائی کی آڑ میں منفی سیاست کر رہی ہے:عثمان بزدار
October 22, 2021

پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حزب اختلاف مہنگائی کی آڑ میں منفی سیاست کر رہی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حالیہ صورتحال میں اپوزیشن کا رویہ قومی مفاد کے خلاف ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ حکومت مہنگائی پر قابو پانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ قیمتیں مستحکم ہو رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو ضلعی سطح پر متحرک کیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.