Friday, 29 March 2024, 04:16:51 am
ترکی جمال خشوقجی کے قتل کے اصل حقائق منظرعام پرلائے گا:اردوان
October 22, 2018

File Photo

ترک صدررجب طیب اردوان نے کہاہے کہ ترکی سعودی صحافی جمال خشوقجی کے قتل کی تحقیقات میں انصاف کے تمام تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے اصل حقائق منظرعام پرلائے گا۔

استنبول میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ منگل کو سعودی عرب کے شہری اورصحافی کے معاملے کی تحقیقات سے آگاہ کریں گے۔سعودی عرب نے ہفتے کواس بات کااعتراف کرتے ہوئے کہاتھا کہ سعودی صحافی رواں ماہ کے شروع میں استنبول میں سعودی سفارتخانے میں لڑائی کے واقعے میں قتل ہوگیاتھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.