Friday, 29 March 2024, 04:33:57 pm
سعودی عرب اوربحرین کی مشترکہ سمندری مشق شروع
October 22, 2018

سعودی عرب اوربحرین کی مشترکہ سمندری مشق Bridgeانیس شروع ہوگئی ہے۔

مشق میں سعودی عرب اوربحرین کی شاہی بحری افواج حصہ لے رہی ہیں۔مشقوں کامقصدسیکیورٹی تعاون میں فروغ اورعلاقائی سمندری حدودکاتحفظ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.