Friday, 29 March 2024, 05:23:49 pm
وزیرامور کشمیر کا مظفر آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کیلئے رجسٹریشن کا افتتاح
October 22, 2018

File photo

امور کشمیر و گلگت بلتستان کے وزیر علی امین گنڈا پور نے آج مظفر آباد میں نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام کے لئے رجسٹریشن کے عمل کا افتتاح کیا۔

 اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہاوسنگ پروگرام نہ صرف غریب عوام کو سستی رہائش فراہم کرے گا بلکہ مقامی لوگوں کے لئےروزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔

 علی امین خان گنڈا پور نے کہا کہ آزاد کشمیر میں جاری ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کئے جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.