Friday, 29 March 2024, 12:46:32 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی تازہ لہر کی شدید مذمت
October 22, 2018

File Photo

 پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے عوام کے خلاف بھارتی مظالم کی تازہ لہر کی شدید مذمت کی ہے۔

 ایک بیان میں انہوں نے کشمیریوں کی شہادت کے واقعات پر گہرا دکھ اور افسوس ظاہر کیا اور غمزدہ خاندانوں کے ساتھ، ہمدردی او ر تعزیت کااظہار کیا۔

 انہوں نے کہا کہ گولیوں اور ظلم کے ذریعے کشمیری عوام کی حق خودارادیت کی جدوجہد کو دبایا نہیں جاسکتا۔

انہوں نے کہا کہ خطے میں دیرپا امن کے قیام کے لئے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جانا چاہیے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.