Wednesday, 24 April 2024, 09:32:50 pm
مصر:پارلیمنٹ نے تین ماہ کے لئے ہنگامی حالت کی توسیع کے لئے ووٹ دیا
October 22, 2018

File Photo

مصرمیں پارلیمنٹ نے تین ماہ کے لئے ملک میں ہنگامی حالت کی توسیع کے لئے ووٹ دیا ہے جس سے حکومت کے لئے خصوصی اختیارات کااستعمال ممکن ہوگیاہے۔

ہنگامی حالت میں توسیع سے سیکیورٹی فورسز خطرات سے نمٹنے، دہشت گردی کے لئے فنڈنگ روکنے اور ملک کے تمام حصوں میں سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے ضروری اقدامات کرسکیں گی۔

مصر کی سیکیورٹی فورسز شمالی سینائی میں مسلح سورش سے نمٹ رہی ہے اوراس نے فروری میں اس دوردرازعلاقے میں ایک بڑی کارروائی شروع کی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.