Friday, 19 April 2024, 09:08:46 pm
جرمنی جمال خشوگی کے قتل کے تناظر میں سعودی عرب کو اسلحہ برآمد نہیں کرے گا
October 22, 2018

File Photo

جرمنی نے کہا ہے کہ وہ صحافی جمال خشوگی کے قتل کے تناظر میں سعودی عرب کو اسلحہ برآمد نہیں کرے گا۔

جرمن  چانسلر انجیلا مرکل نے برلن میں اپنی پارٹی کے صدر دفتر میں صحافیوں کو بتایا کہ وہ اس واقعے کے حوالے سے مشترکہ ردعمل کےلئے عالمی شراکت داروں کے ساتھ مشاورت جاری رکھیں گے۔

 گزشتہ ماہ جرمنی نے 2018 کے لئے سعودی عرب کو اکتالیس کروڑ ساٹھ لاکھ یورو کااسلحہ فراہم کرنے کی منظوری دی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.