Friday, 29 March 2024, 11:36:49 am
جمال خشوقجی کاقتل متعلقہ افراد کاظالمانہ فعل تھا:عادل الجبیر
October 22, 2018

File Photo

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیرنے سعودی صحافی جمال خشوقجی کے قتل کو ایک بیہمانہ کارروائی قراردیتے ہوئے کہاہے کہ یہ متعلقہ افراد کاظالمانہ فعل تھا جنہوں نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا۔فاکس نیوزکو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے اس تاثرکومسترد کیاکہ سعودی ولی عہد محمدبن سلمان نے جمال خشوقجی کے قتل کاحکم دیاتھا۔عادل الجبیرنے کہاکہ ہمیں مقتول صحافی کی لاش کاکوئی علم نہیں۔انہوں نے کہاکہ سعودی پبلک پراسیکیوٹرنے واقعے میں اٹھارہ مشتبہ افراد کی گرفتاری کا حکم دیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.