Tuesday, 23 April 2024, 12:22:25 pm
ڈیرہ غازی خان:دوکوچز کے تصادم میں 19 افرادجاں بحق
October 22, 2018

ڈیرہ غازی خان میں رات غازی گھاٹ کے قریب دوکوچز کے تصادم میں کم سے کم19 افرادجاں بحق اور45 سے زائد زخمی ہوگئے۔

صدرڈاکٹرعارف علوی اوروزیراعظم عمران خان نے اس المناک حادثے پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا۔

اپنے الگ الگ پیغامات میں انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کااظہارکیا اور زخمی مسافروں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.