Thursday, 28 March 2024, 04:43:43 pm
یمن:فضائی حملوں میں 30جنگجوہلاک
October 22, 2018

File Photo 

یمن کے صوبے حدیدہ میں فضائی حملوں میں تیس جنگجوہلاک ہوگئے ہیں جن میں حوثی باغیوں کے پندرہ سرغنہ شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق عرب اتحاد نے یمن کے صوبے حدیدہ میں حوثی ملیشیاء کے ایک اجلاس کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا۔اتحادی جنگی طیاروں نے ایک اورحملے میں جنوبی حدیدہ کے علاقے Duraihemiکے مغرب میں عسکری اڈوں اورملیشیاء کے ٹھکانوں کوبھی نشانہ بنایا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.