Saturday, 20 April 2024, 05:12:43 am
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر فیصلہ موخر کردیا
October 22, 2018

 

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوا۔

 اجلاس نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر فیصلہ موخر کردیا ہے۔

 اجلاس میں توانائی سمیت معیشت کے مختلف شعبوں کی کارکردگی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.