Friday, 19 April 2024, 05:53:04 am
ڈھاکہ میں ایک روزہ کرکٹ میچ میں بنگلہ دیش نے زمبابوے کو ہرادیا
October 22, 2018

 

کل (اتوار) رات ڈھاکہ میں تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے زمبابوے کواٹھائیس رنز سے ہرادیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش نے مقررہ پچاس اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 271رنزبنائے۔جواب میں زمبابوے کی ٹیم9وکٹوں کے نقصان پر243رنزبناسکی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.