Wednesday, 24 April 2024, 07:57:50 pm
افغانستان:سڑک پرنصب بارودی مواد کے دھماکے میں 11 افرادہلاک
October 22, 2018

File Photo

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں سڑک پرنصب بارودی مواد کے دھماکے میں چھ بچوں اور ایک خاتون سمیت کم ازکم گیارہ افرادہلاک ہوگئے ہیں۔

صوبائی گورنرکے ترجمان نے کہاکہ صوبے کے ضلع آچن کے علاقےMamond میں ایک گاڑی سڑک کنارے نصب بارودی بم سے ٹکرا گئی جو شہریوں کو لیکرجارہی تھی ۔کسی نے فوری طورپرحملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.