Saturday, 20 April 2024, 07:46:49 am
سعودی عرب کی ثالثی میں روس،یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے
September 22, 2022

فائل فوٹو

سعودی عرب کی ثالثی سے روس او ر یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس سے تین سو جنگی قیدیوں کے تبادلے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان قیدیوں کی رہائی کی کوششوں کے لئے ثالثی کے سلسلے میں روس او ر یوکرین کے ساتھ براہ راست رابطے میں تھے۔ قیدیوں میں یوکرین کے دو سو پندرہ فوجی، روس کے پچپن فوجی، امریکہ کے دوشہری ، برطانیہ کے دو، مراکش کا ایک، سویڈن کا ایک اور کروشیا کاا یک شہری شامل ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.