Saturday, 20 April 2024, 12:01:10 am
ترکی اوریونان کے فوجی وفودکے درمیان مذاکرات کاپانچواں دورآج ہورہاہے
September 22, 2020

File Photo

ترکی اوریونان کے فوجی وفودکے درمیان مذاکرات کاپانچواں دورآج (منگل) برسلزمیں نیٹوہیڈکوارٹرز میں ہورہاہے۔ویڈیوکانفرنس کے ذریعے ترک وزیردفاع Hulusi Akarنے کہاکہ ترکی مشرقی بحیرہ روم میں امن، استحکام اور مذاکرات کے حق میں ہے۔تکنیکی مذاکرات کامقصدمشرقی بحیرہ روم میں واقعات کے خدشات اوربڑھتی کشیدگی کو کم کرناہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.