Saturday, 20 April 2024, 09:41:09 am
صدر نے چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے نوازا
September 22, 2020

  صدر ڈاکٹرعارف علوی نے پاکستان کےلئے چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر Yao Jing کی مختلف شعبوں میں پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی کوششوں کے اعتراف میں انہیں ہلال پاکستان ایوارڈ سے نوازا ہے۔

 ایوارڈ دینے کی پروقار تقریب آج (منگل) ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.