Thursday, 28 March 2024, 06:34:44 pm
پاک افغان سرحدپرفائرنگ کےواقعےمیں پاک فوج کاجوان شہید
September 22, 2020

فائل فوٹو

پاک افغان سرحد پر باجوڑ سیکٹر میں واقع پاک آرمی کی ایک چوکی پر کل رات فائرنگ کے واقعے میں پاک فوج کے ایک جوان  صابر  شاہ نے جام شہادت نوش کیا۔

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان سرحد پار سے سرحدی انتظام کو بہتر بنانے کا معاملہ مسلسل اٹھاتا رہا ہے تاکہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو۔

 

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.