Friday, 29 March 2024, 07:18:35 am
مالی میں سابق وزیردفاع نئی عبوری حکومت کے صدرمقرر
September 22, 2020

File Photo 

مالی میں سابق وزیردفاع Ba N Daouکو نئی عبوری حکومت کاصدرمقررکیاگیاہے۔ملک کے حکمران فوجی رہنماکے مطابق نئے صدرانتخابات کے انعقاد اور سول حکمرانی کی واپسی تک ملک کی سربراہی کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.