Thursday, 25 April 2024, 05:21:09 am
دنیابھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعدادتین کروڑچودہ لاکھ سے تجاوزکرگئی
September 22, 2020

دنیابھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعدادتین کروڑچودہ لاکھ سے تجاوزکرگئی ہے جبکہ اس وباء سے اب تک نولاکھ اڑسٹھ ہزارسے زائدافرادہلاک ہوئے ہیں۔امریکہ کوروناسے سب سے زیادہ متاثرہواہے جہاں مریضوں کی تعداد70لاکھ سے زائد ہے جبکہ دولاکھ چارہزارسے زائداموات ہوئی ہیں جس کے بعدبھارت میں سب سے زیادہ 55لاکھ سے زائد مریض ہیں اوراموات کی تعداداٹھاسی ہزارنوسوسے زائدہے۔اب تک دوکروڑتیس لاکھ سے زائدمریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.