Saturday, 20 April 2024, 09:32:49 pm
بھارت:عمارت منہدم ہونے سے 15افرادہلاک
September 22, 2020

بھارت کے شہرممبئی کے قریب Bhiwandiمیں ایک عمارت کے منہدم ہونے سے کم ازکم پندرہ افرادہلاک ہوگئے ہیں جبکہ خدشہ ہے کہ پچیس افرادملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.