Thursday, 25 April 2024, 05:06:45 pm
ایران امریکہ کے ساتھ تمام قیدیوں کے تبادلے کیلئے تیارہے:ظریف
September 22, 2020

ایران کے وزیرخارجہ محمدجوادظریف نے کہاہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ تمام قیدیوں کے تبادلے کے لئے تیارہے۔

ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق محمدجوادظریف نے یہ بات نیویارک میں خارجہ تعلقات کی کونسل سے آن لائن خطاب میں کہی۔ادھرایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خاطب زادہ نے کہاہے کہ ایران کے وزیرخارجہ روس کادورہ کریں گے جہاں وہ علاقائی امور کے علاوہ ایران کے ایٹمی سمجھوتے کے بارے میں ہونے والی حالیہ پیشرفت پرتبادلہ خیال کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.