Friday, 29 March 2024, 12:36:03 am
افغانستان:سرکاری فوج کےساتھ جھڑپوں میں اہم سرغنہ سمیت4 عسکریت پسندہلاک
September 22, 2020

افغانستان کےصوبے بدخشاں کے ضلع راغستان میں آج سرکاری فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں طالبان کے اہم سرغنہ مولوی عطا اللہ سمیت چار عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔

 صوبائی حکومت کے ترجمان کے مطابق لڑائی میں پولیس کے دو اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.