Friday, 30 October 2020, 12:25:43 am
عالمی رہنماؤں کا آئندہ نسلوں کوجنگ کی تباہ کاریوں سےبچانےکیلئےعالمی اتحاد اورعزم پرزور
September 22, 2020

عالمی رہنمائوں نے اقوام متحدہ میں ایک اعلامیئے کی منظوری دی ہے جس میں آئندہ نسلوں کو جنگ کی تباہ کاریوں سے بچانے کے لئے عالمی اتحاد اور عزم پر زور دیا گیا ہے۔
اس اعلامیئے کی اقوام متحدہ کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پرایک اجلاس میں منظوری دی گئی جس میں عالمی رہنمائوں نے آن لائن شرکت کی۔