Thursday, 25 April 2024, 03:57:52 am

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج نے مزید 5 نوجوانوں کو شہید کردیا
September 22, 2018

مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزید پانچ نوجوانوں کو شہید کردیاہے۔انہیں سملارکے علاقے میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیاگیا۔اس سے پہلے انتظامیہ نے سرینگر میں عزاداروں پرطاقت کاوحشیانہ استعمال کیا اورحریت رہنمائوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں کو گرفتار کرنے کے بعد عاشورہ کے جلوسوں پرپابندی لگادی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.