Friday, 19 April 2024, 10:58:19 pm
کراچی کے عوام کو پانی کی شدید قلت کاسامنا ہے:مرادعلی شاہ
September 22, 2018

سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو پانی کی شدید قلت کاسامنا ہے  اور شہر کیلئے بارہ سو کیوسک اضافی پانی کی ضرورت ہے ۔

وہ آج کراچی میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔

اجلاس میں اعلی تعلیمی کمیشن کے امور پربھی تبادلہ خیال کیاگیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.