Friday, 19 April 2024, 12:37:16 am
ایشیاکپ:کل پاکستان کامقابلہ بھارت سے ہوگا
September 22, 2018

دبئی میں ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپرفورمرحلے کے میچ میں کل پاکستان کامقابلہ بھارت سے ہوگا۔ایک اور میچ میں ابوظہبی میں افغانستان کامقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔دونوں میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ساڑھے چار بجے شروع ہوںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.