Thursday, 25 April 2024, 02:26:59 pm
ایشیا کپ:پاکستان نے افغانستان کو تین وکٹوں سے ہرادیا
September 22, 2018

رات ابوظہبی میں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپرفورمرحلے کے ایک میچ میں پاکستان نے افغانستان کو تین وکٹوں سے ہرادیا۔

افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورزمیں چھ وکٹوں کے نقصان پر دوسوستاون رنزبنائے ۔جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف انچاس اعشاریہ تین اوورزمیں سات وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ایشیاکپ کے سپرفورمرحلے کے ایک اورمیچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کوسات وکٹوں سے ہرادیا۔کل (اتوار) دبئی میں پاکستان کامقابلہ بھارت سے جبکہ ابوظہبی میں افغانستان کامقابلہ بنگلہ دیش ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.