Tuesday, 23 April 2024, 03:04:00 pm
ایف سی نے جھلس کر زخمی ہونیوالے 22 افرادکوبچالیا
September 22, 2018

 

فرنٹیئرکوربلوچستان نے تربت میں سلنڈر کے دھماکے کے نتیجے میں جھلس کرشدید ز خمی ہونیوالے ایک ہی خاندان کے بائیس افرادکوبچالیاہے جن میں زیادہ ترخواتین شامل ہیں۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایف سی بلوچستان نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی اور بارہ شدید زخمیوں کو پاک بحریہ کے طیارے کے ذریعے کراچی بھجوایا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.