Wednesday, 24 April 2024, 04:36:54 am
پنجاب میں تمام دریااورنالے معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں
August 22, 2019

پنجاب میں تمام دریااورنالے معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں جبکہ دریائے سندھ میں گدو اور سکھر بیراج بھی معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔

محکمہ موسمیات لاہور کے سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والے ڈویژن کے مطابق دریائے ستلج میں اس وقت نچلے درجے سے کم سطح کاسیلاب ہے جہاں پانی کی سطح ستاون ہزارکیوسک ہے تاہم پانی کی سطح میں اضافے کاکوئی خدشہ نہیں ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.