Friday, 19 April 2024, 07:39:30 pm
وزیراعظم کی گورنرسندھ کوصوبےکےترقیاتی منصوبوں سےمتعلق پیشرفت رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت
August 22, 2019

وزیراعظم عمران خان نے سندھ کے گورنر کو صوبے کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق پیشرفت رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 انہوں نے یہ ہدایت اسلام آباد میں سندھ کے گورنر عمران اسماعیل سے ملاقات کے دوران کہی۔

 انہوں نے کراچی میں وفاقی حکومت کے جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا، وزیراعظم ستمبر میں شہر قائد میں چار ترقیاتی منصوبوں کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.