Saturday, 20 April 2024, 06:53:32 am
وزیر مواصلات کا سوات موٹروے کو کالام تک توسیع دینے کااعلان
August 22, 2019

مواصلات کے وزیر مراد سعید نے سوات موٹروے کو کالام تک توسیع دینے کا اعلان کیا ہے۔

 ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت کے تعاون سے مکمل کیا جائے گا۔

 انہوں نے کہا کہ اس کا بات کا سہرا خیبرپختونخوا کے سر ہے جس نے اپنے وسائل سے سوات موٹروے کا منصوبہ مکمل کیا ہے۔

مراد سعید نے کہا کہ موجودہ حکومت کی طرف سے متعارف کرائی گئی اصلاحات کے نتیجے میں شاہراہوں کے قومی ادارے کی آمدن میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہراہوں کا قومی ادارہ سڑکوں کی حالت بہتر بنانے کےلئے کام کررہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.