Friday, 19 April 2024, 04:35:02 pm
مقبوضہ کشمیر : ٹریفک کے حادثے میں دو لڑکوں سمیت4افراد ہلاک ، چھ زخمی
August 22, 2019

مقبوضہ کشمیر کے ضلع ریسی  میں ٹریفک کے ایک حادثے میں دو لڑکوں سمیت چار افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے ہیں۔

 واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک منی بس جو Mahore سے Bathoi جارہی تھی  گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.