Saturday, 20 April 2024, 05:29:04 am
علماء کرام جمعے کے خطبات کے دوران کشمیر کے مسئلے کواجاگرکریں:مزاحمتی قیادت
August 22, 2019

مقبوضہ کشمیر میں مزاحمتی قیادت نے علماء کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے جمعے کے خطبات کے دوران کشمیر کے مسئلے کواجاگرکریں۔

یہ درخواست سرینگرمیں رات گئے پوسٹرزکے ذریعے کی گئی۔مزاحمتی قیادت نے لوگوں سے بھی اپیل کی ہے کہ کرفیو اور دوسری پابندیوں کو توڑتے ہوئے کشمیر کے خلاف بھارتی اقدامات اورجموں وکشمیر پراس کے غیرقانونی تسلط کے خلاف سڑکوں پرمارچ کریں۔انہوں نے مزید کہاکہ بوڑھے، جوان، مرد اور خواتین سب کو بھارت اورپوری دنیا کویہ بتانے کیلئے مارچ کرناچاہیے کہ کشمیری اپنے علاقے پربھارتی تسلط اورہندوثقافت قبول نہیں کرینگے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.