Friday, 29 March 2024, 06:57:58 pm
پی ٹی اے نے غیر مناسب مواد ہٹانے میں ناکامی پر ٹک ٹاک ویب سائٹ تک رسائی روک دی
July 22, 2021

پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی نے غیر مناسب مواد ہٹانے میں ناکامی پر ٹک ٹاک ویب سائٹ تک رسائی روک دی ہے۔الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے قانون مجریہ دو ہزار سولہ کی متعلقہ شقوں کے تحت پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی نے ملک میں ٹک ٹاک ایپ اور ویب سائٹ بند کر دی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.