Saturday, 20 April 2024, 12:23:36 pm

مزید خبریں

 
خیبرپختونخوا : دس مہلک امراض کے خلاف قطرے پلانے کی خصوصی مہم آج شروع ہورہی ہے
July 22, 2019

خیبرپختونخوا میں دس مہلک امراض کے خلاف قطرے پلانے اورٹیکے لگانے کی خصوصی مہم آج شروع ہورہی ہے جو دوہفتے جاری رہے گی۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مہم کے دوران صوبے بھر کے بچوں کو خسرہ ' ہیپاٹائٹس ' نمونیا ' ٹی بی خناق' پولیو اور دوسرے مہلک امراض سے بچائوکے ٹیکے لگائے جائیںگے اورقطرے پلائے جائیںگے ۔

والدین پرزوردیا گیا ہے کہ وہ ٹیکے لگوانے کے عمل میں بھرپو ر حصہ لیں اور اپنے بچوں کو ان مہلک امراض سے بچائیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.