Friday, 29 March 2024, 03:20:40 pm
بلوچستان کے چھ اضلاع میں پولیو کے خاتمے کی مہم آج سے شروع ہورہی ہے
July 22, 2019

بلوچستان کے چھ اضلاع میں پولیو کے خاتمے کی مہم آج سے شروع ہورہی ہے جو سات روز جاری رہے گی۔

مہم کے دوران پانچ سال تک کے پانچ لاکھ بچو ں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیںگے۔

مہم کے لئے تقریباً نوہزارموبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو بچوں کو گھر ،گھرجاکرپولیو سے بچائو کے قطرے پلائیں گی۔

جن اضلاع میں مہم چلائی جارہی ہے ان میں نصیرآباد، جعفرآباد اورجھل مگسی شامل ہیں جبکہ کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں مہم اس ماہ کی انتیس تاریخ کو شروع ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.