Saturday, 20 April 2024, 06:43:23 am
حنا ربانی کھر جمعہ سے روانڈا کا دو روزہ سرکاری دورہ کرینگی
June 22, 2022

فائل فوٹو

خارجہ امور کے بارے میں وزیرمملکت حنا ربانی کھر رواں ماہ کی 24 تاریخ کو روانڈا کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گی۔

وہ دولت مشترکہ کے سربراہان ممالک کے26 ویں اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریںگی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.