Thursday, 25 April 2024, 01:05:45 pm
چینی کنسورشیم نے پاکستان کیساتھ 2.3 بلین ڈالر کے قرض کے معاہدے پر دستخط کیے، مفتاح
June 22, 2022

چینی بینکوں کے کنسورشیم نے پاکستان کو دو ارب تیس کروڑ ڈالر قرض کی فراہمی کیلئے ایک معاہدے پر دستخط کردئیے ہیں۔

یہ رقم ایک دو روز میں فراہم کردی جائے گی ۔یہ بات وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے آج (بدھ)ایک ٹویٹ میں کہی ۔انہوں نے معاہدے کیلئے سہولت کاری پر چین کی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.