Tuesday, 23 April 2024, 11:48:05 am
پی آئی اے کا ٹورنٹو کیلئے براہ راست فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
June 22, 2021

پی آئی اے نے ٹورنٹو (کینیڈا) کے لئے براہ راست فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پی آئی اے کے ترجمان نے ایک بیان میں بتایا کہ کینڈین اتھارٹیز نے ٹورنٹو کے لئے دوبارہ براہ راست فلائٹ آپریشن شروع کرنے کی اجازت دی ہے۔قبل ازیں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر فلائٹ آپریشن روک دیا گیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.