Thursday, 25 April 2024, 10:42:01 pm
ممتاز صوفی قوال اور نعت خواں امجد صابری کی پانچویں برسی
June 22, 2021

ممتازصوفی قوال اور نعت خواں امجد صابری کی پانچویں برسی منگل کومنائی گئی ۔ان کی پہلی البم بلغ العلی بکمالہ تھی جو 1997ء میں جاری ہوئی ۔انھیں صوفی موسیقی کے شعبے میں گرانقدر خدمات کے اعتراف میں تمغہ حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ۔امجدصابری کا سب سے مقبول کلام تاجدارحرم اور بھردو جھولی اب بھی ان کے مداحوں کے دلوں میں ہیں۔امجد صابری کو دوہزار سولہ کو کراچی میں قتل کیاگیا تھا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.