Thursday, 28 March 2024, 07:42:45 pm
حکومت لوگوں کو تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہی ہے:شبلی
June 22, 2021

سائنس وٹیکنالوجی کے وزیرشبلی فرازنے کہاہے کہ تمام بڑے اقتصادی اشاریے مثبت سمت میں گامزن ہیں جن سے ملک میں مہنگائی کی شرح پرقابوپانے میں مددملے گی۔نجی نیوزچینل سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت لوگوں کو تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے اقدامات کررہی ہے۔وفاقی وزیرنے کہاکہ اچھے نظم ونسق اورقانون وآئین کی بالادستی سے مطلوبہ نتائج کے حصول کیلئے جمہوری نظام میں استحکام آئے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.