Friday, 19 April 2024, 09:31:04 am
خیبرپختونخوامیں صحت کی سہولتوں کوبہتربنانےکیلئےنتیجہ خیزاقدامات کئےجارہےہیں:محمودخان
June 22, 2020

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے کہاہے کہ صوبے بھر میں صحت کی سہولتوں کو بہتر بنانے کےلئے نتیجہ خیز اقدامات کئے جارہے ہیں۔

پشاور سے جاری کئےگئے ایک بیان میں انہوں نے کوروناوائرس سےموثر انداز میں نمٹنے کےلئے صحت کے ڈھانچے کو مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا۔

 محمود خان نے کہا کہ بجٹ میں صحت کے شعبے کےلئے 124 ارب روپے مختص کرنےکے ساتھ ساتھ کوروناوائرس کےلئے الگ سے 24 ارب روپے رکھےگئے ہیں جو ضم ہونے والے دوسرے اضلاع کے سرکاری ہسپتالوں میں مساوی طورپر استعمال کئے جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.