Saturday, 11 July 2020, 03:05:21 pm
حیدر علی، حارث رؤف اور شاداب خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت
June 22, 2020

فائل فوٹو

فائل فوٹوپاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ تین کھلاڑیوں حیدرعلی، حارث روف اور شاداب خان کا کوروناٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
بورڈ کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق پی سی بی کا میڈیکل پینل تینوں کھلاڑیوں سے رابطے میں ہے جنہیں فوری طور پر قرنطینہ میں جانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔