Thursday, 25 April 2024, 01:34:53 am
زراعت قومی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے:آصف نکئی
June 22, 2019

پنجاب کے مواصلات وتعمیرات کے وزیر سردارمحمد آصف نکئی نے کہا ہے کہ زراعت قومی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اورحکومت نے اس شعبے کی ترقی کیلئے اگلے مالی سال کے بجٹ میں چالیس ارب چھہتر کروڑ روپے مختص کئے ہیں ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مالی سال 2019-20 کے بجٹ میں کھاد اور بیج پر اعانت ای قرضوں اور فصلوں کے بیمے کے پروگرام کیلئے رکھے سات ارب اسی کروڑ مختص کئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے کاشت کاروں کو زرعی مصنوعات ازراں نرخوں پر فراہمی کیلئے ماڈل نیلامی منڈیاں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.