Thursday, 25 April 2024, 10:12:41 am
ناران بابوسرچلاس شاہراہ منگل سےبڑی گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے کھول دی جائے گی
June 22, 2019

ناران بابو سر چلاس شاہراہ منگل سے بڑی گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے کھول دی جائے گی۔دیامر انتظامیہ نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے حفاظتی اقدام کے طورپر شاہراہ پر بڑی گاڑیوں کی آمدورفت پر پابندی عائد کی تھی۔ادھر گلگت بلتستان کے انسپکٹر جنرل پولیس ثناء اﷲ عباسی نے بابوسر کا دورہ کیا اورپولیس اور سیاحتی فورس کی طرف سے اختیار کئے گئے سیکورٹی اقدامات کاجائزہ لیا ۔انہوں نے کہاکہ سیاحتی فورس اور پولیس سیاحت کے فروغ میں اہم کردارادا کررہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.