Saturday, 20 April 2024, 06:18:45 pm
حزب اختلاف کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں ہے:عثمان بزدار
June 22, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان احمدخان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکومتوں نے اپنے ادوار میں عوم کی فلاح وبہبود کیلئے کچھ نہیں کیا ۔آج لاہور میں ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حزب اختلاف کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں ہے اور بدعنوان سیاستدان صرف اپنی لوٹی گئی دولت بچانے کیلئے پریشان ہیں۔انہوں نے اس بات پر افسوس ظاہر کیاکہ بدعنوانی کے سرطان نے پاکستا کو پیچھے دھکیل دیا انہوں نے کہاکہ ہم بدعنوان عناصر کوملک کی ترقی کے سفر میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دیںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.